Skip to main content
Toggle navigation
Chief Minister's Office
Policies & Initiatives
Media Room
News
Gallery
Videos
Complaint Cell
Search form
Search
Home
Media Room
Gallery
Events
Events
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ آفس میں اقلیتی طلباء و طالبات میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی ہمراہ ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شان رحمت اللعالمین ﷺکے سلسلے میں آل پاکستان کثیر اللسانی نعتیہ مشاعرے میں شریک ہیں
Punjab Rozgar Scheme
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلا النبی ﷺ کے موقع پر محفلِ میلاد کی تقریب میں شریک ہیں۔ صوبائی وزیرِ اوقاف پیر سعید الحسن شاہ بھی موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مابین میچوں کے انتظامات اور سکیورٹی پلان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوم آزادی کے موقع پرشاہی قلعہ کے عالمگیری گیٹ پر پرچم کشائی کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوم آزادی کے موقع پر حضوری باغ میں منعقدہ تقریب کے دوران بچوں کے ساتھ مل کر ملی نغمہ گنگنا رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوم آزادی کے موقع پر حضوری باغ میں مزار اقبال ؒ پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یوم آزادی کے موقع پر حضوری باغ میں منعقدہ تقریب کے دوران بچوں کے ساتھ مل کر ملی نغمہ گنگنا رہے ہیں
CM Punjab distributing the of Sahet Insaf Card among the deserving person
Visit of Indian Guests
1
2
next ›