وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل مورخہ20جولائی کو ہوگا

News Date: 
Friday, July 19, 2019

لاہور19 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل مورخہ20جولائی کو ہوگا۔وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔صوبائی وزراء،مشیران،معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اوراعلی حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔