وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طبی آلات و مشینری کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں