وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے شہداء کے درجات کی بلندی کے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔