نواب آف کالاباغ ملک ادریس خان کے انتقال پراظہار تعزیت

News Date: 
Tuesday, September 17, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نواب آف کالاباغ ملک ادریس خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔