وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا فورٹ عباس میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

News Date: 
Saturday, December 28, 2019

لاہور28دسمبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فورٹ عباس میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔