وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلاٹی 20 میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

News Date: 
Friday, January 24, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے بنگلہ دیش کے خلاف پہلاٹی 20 میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دےتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترےن ٹیم ورک کے ذریعے جیت اپنے نام کی ۔ شعیب ملک نے عمدہ بیٹنگ کر کے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا;245;انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے کرکٹ کے ہر شعبہ میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔ شائقےن کرکٹ پرامن اور شاندار ماحول مےں مےچ سے محظوظ ہوئے ۔ امید ہے قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کے ;200;ئندہ میچوں میں بھی شاندار کارکردگی دکھائے گی ۔