وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار روجھان میں 140 سالہ قدیم میری بنگلہ کے دیوان خاص کے دورے کے موقع پر فن تعمیر کے نمونے دیکھ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری بھی ہمراہ ہیں