وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پولیس لائنز ڈیرہ غازی خان میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔