ون ڈش پابندی قانون پر سختی سے عملدرآمد کروانے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام سے عوام کو ریلیف دینے کے لئے حکومت پوری تندہی سے مصروف عمل ہے