وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پی ٹی آئی کے عہدیدار کی فائرنگ سے ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں