وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میاں محمود الرشید کوصوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے محکمے کے وزیر کی ذمہ داری سونپ دی

News Date: 
Thursday, July 15, 2021

لاہور15جولائی:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میاں محمود الرشید کوصوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے محکمے کے وزیر کی ذمہ داری سونپ دی۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے میاں محمود الرشیدکی نئی ذمہ داری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔