وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کاچھو پورہ میں ڈور پھرنے سے جاں بحق نوجوان کاشف مبین کی بہن کو دلاسہ دے رہے ہیں، متوفی مبین کاشف کی والدہ اور چھوٹا بھائی مبشر بھی موجود ہیں