وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے  پرنسپل ٹریڈ ایڈوائزر گوس ہوٹن کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔