Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Toggle navigation
Main navigation
Chief Minister’s Office
History
Our Chief Ministers
Punjab Government
Priorities
Media Room
News Updates
Connect with Us
Search
Search
Search
Home
Media Room
Gallery
Meetings
Meetings
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عید الاضحی پر صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے جے یو آئی کے کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے پرنسپل ٹریڈ ایڈوائزر گوس ہوٹن کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر ملاقات کر رہی ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں سولر واٹر پلانٹس لگانے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بارشوں میں اضافے کے مجوزہ پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف پنجاب بھر کی تاجر برادری کے عہدیداروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ آفس میں امریکہ کے قنوصل جنرل ولیم کے میکانیول ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ایوانِ اقبال میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیرِ خزانہ سردار اویس لغاری کی بجٹ تقریر سن رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور پرائس کنٹرول کی سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب پرائس مانیٹرنگ ڈیش بورڈ کے افتتاح کے بعد کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بلاول ہائوس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر سالک حسین اور شافع حسین ملاقات کر رہے ہیں
Pagination
Current page
1
Page
2
Page
3
Next page
››
Last page
Last »