Skip to main content
Toggle navigation
Chief Minister's Office
Policies & Initiatives
Media Room
News
Gallery
Videos
Complaint Cell
Search form
Search
Home
Media Room
Gallery
Miscellaneous
Miscellaneous
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رحیم یار خان ایئر پورٹ کے باہر پولیس کی جانب سے مرمت کے بعد فنکشنل کی جانے والی گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی تھانہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کے عملہ کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں۔
Chief Minister's Sardar Usman Buzdar visit to Faisalabad
وزیراعلیٰ سردار عثمان بہاولپورپریس کلب کے صدر نصیر احمد ناصر اور سیکرٹری ریاض احمدبلوچ کو پریس کلب کے لیے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دے رہے ہیں
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار ملتان جنرلسٹ ہاؤسنگ کالونی کے لیے 5 کروڑ 40لاکھ روپے کا چیک ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی عباس کو دے رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر چشتیاں کے نواحی گاؤں کے رہائشی معذور نوجوان بلال احمد کو ملازمت کا تقرر نامہ دے رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو لاہور ایئر پورٹ پر چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن چین کی جانب سے کورونا سے متعلقہ عطیہ کردہ سامان حوالے کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزراء اور ارکین اسمبلی وزیراعلیٰ آفس میں تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا شہید کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ڈیفنس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
Chief Minister Punjab Condolence with Mehmood Rasheed on the death of his mother
Chief Minister Punjab pray the funeral of Martyer of Data Darbar
Miscellaneous Part-2
1
2
next ›